23-24-25 March 2026 Chichawatni Stadium
Call 0321 2550600

کسان بورڈ پاکستان – نیشنل کسان میلہ

کسان بورڈ پاکستان کی جانب سے ایک تاریخی اور شاندار نیشنل لیول کسان میلہ منعقد کیا جا رہا ہے۔ کسان بورڈ پاکستان ملک کی سب سے قدیم اور بڑی کسان تنظیم ہے جس کا قیام 1968 میں عمل میں آیا۔ آج کراچی سے خیبر تک تقریباً ہر یونین کونسل میں اس کے ذمہ داران موجود ہیں اور یہ تنظیم کسانوں کے حقوق اور مسائل

Ch. Feroz ud Din Ahmad Anees Gujjar

Chief Organizer